All categoriesDropdown arrow
Suzuki swift Dlx 1.3 Navigation Urgent Sale 0
1 / 10
Rs 2,200,000

Suzuki swift Dlx 1.3 Navigation Urgent Sale

Abbottabad Road, Abbottabad
2 weeks ago
Details
MakeSuzuki
ModelSwift
Year2018
KM's driven78,300
Price2,200,000
FuelPetrol
Registration cityKarachi
Car documentsOriginal
AssemblyLocal
TransmissionManual
ConditionUsed
Description
گاڑی صاف ستھری کنڈیشن میں ہے، میکینکل کوئی کام نہیں ، دیگر تفصیلات آپ نیچے دیکھ لیں گے، البتہ خامی و خوبی میں خود بتا دیتا ہوں۔ خامیاں: 1. فرنٹ سکرین پر چھوٹا سا کریک ہے۔ 2. بائیں جانب دروازے اور فینڈر پر سکریچ لگے تھے جس پر شاور کروایا ہے۔ 3. فرنٹ بیک بمپرز پر ہلکے پھلکے ٹچ اپس ہیں اور شاور کردہ ہیں۔ ۔۔۔۔۔۔۔ خوبیاں: 1. گاڑی میں بہترین قسم کا اینڈروائڈ پینل انسٹال کیا ہے جبکہ اوریجنل سسٹم بھی محفوظ ہے۔ 2. گاڑی کی ہیڈ لائٹس led لگوائی ہیں اوریجنل بھی محفوظ ہیں۔ 3. گاڑی کی لیدر سیٹس لگوائی ہیں اور مکمل گاڑی کی اندر سے لیدر کورنگ کروائی ہے۔ 4. گاڑی کے سادے والے سائڈ مررز ہٹوا کر 100 فیصد اوریجنل جاپانی آٹو ریٹریکٹ ایبل مررز لگوائے ہیں جس کا مکمل کنٹرول ایک بٹن پر موجود ہے۔ 5. بیک سائیڈ پر سپائلر لگوایا ہے جس سے گاڑی بہت پیاری لگتی ہے۔ کوئی خامی نہیں چھپائی جو ہے، سب بتا دیا ہے ، قیمت بالکل مناسب (22 لاکھ) رکھی ہے ورنہ اس ماڈل کی گاڑی اس کنڈیشن ، مائلج اور اضافی انسٹالیشن کے ساتھ کم و بیش 26/27 لاکھ کی مارکیٹ رکھتی ہے۔ لہذا التماس ہے کہ صرف سنجیدہ خریدار ہی رابطہ کریں ، چسکے لینے والے احباب سے گزارش ہیکہ اپنا اور میرا وقت ضائع مت کریں ، وقت بہت قیمتی شئے ہے۔ Body Type: Hatchback Demand: PKR 2,400,000 (negotiable) رابطہ نمبر : (View phone number) صرف وٹس ایپ میسج کیجئے گا ، جزاکم اللہ خیرا
Features
ABSAir ConditioningAlloy RimsAM/FM RadioCD PlayerDVD PlayerFront SpeakersImmobilizer KeyNavigation SystemPower LocksPower MirrorsPower SteeringPower WindowsRear speakersRear CameraUSB and Auxillary Cable
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1085288662
Report this ad