Description
برائے فروخت۔
گاڑی انتہائی صاف ستھری، اچھی طرح سے maintained اور بالکل فریش کنڈیشن میں ہے۔
Engine، Suspension اور Transmission بہترین حالت میں۔
گاڑی کا اندرونی اور بیرونی حصہ نیٹ اور اچھی طرح رکھا ہوا ہے۔
Fuel average بہترین، AC بالکل chill، اور کوئی بھی اضافی خرچ نہیں چاہیے۔
گھر استعمال شدہ گاڑی ہے، مکمل ڈاکیومنٹس کلئیر، token paid۔
Features:
• Powerful & fuel-efficient engine
• Smooth drive without issues
• Neat & clean interior
• Original file & smart card
• All documents complete
• AC working perfectly
• No major accident