Description
سوزوکی راوی پک اپ1984 — Urgent Sale (سرگودھا)
** ماڈل: 1984
رجسٹریشن: لاہور
انجن: بہترین کنڈیشن، پاور فل ورکنگ
باڈی: صاف ستھری اور مضبوط
مکینیکل: مکمل ٹھیک
کمرشل استعمال کیلئے بہترین گاڑی
روزانہ چلنے والی، کام کی گاڑی
ٹوکن کلیئر
بائیو میٹرک موجود ہے
فائل مکمل
ڈیمانڈ: 4,55,000 روپے (معقول بات چیت ممکن)
لوکیشن: سرگودھا شہر
رابطہ نمبر: (o3oo-6o5-9oo6)
Urgent Sale — صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔