Description
گاڑی ساڑھے چھ لاکھ فائنل یہ گاڑی ہم نے فورا سیل کرنا ہے اور یہ ابھی ہمارے استعمال میں نہیں ہے ضرورت ہے پیسوں کی کوئی بھی بھائی قربانی والی عید مزدوری کرنا چاہتا ہے اس کے لیے انشاءاللہ زبردست گاڑی تیار ہے CNGبی ہے پٹرول بھی دونوں وہ چل رہی ہے اس میں تو ہوا کینٹ کی ریل اور سر فیصل اقبال ٹاؤن میں ہے کوئی بھی بندہ اگر لینا چاہے تو وہ فوری ہمارے ساتھ اچھے ریٹ میں رابطہ کر کے ہم اس کو دے سکتے ہیں اللہ اپ سب کو خوش رکھے