Description
ٹوٹل جینون گاڑی برائے فروخت
الحمدللہ گاڑی ٹوٹل اصل حالت میں ہے، کہیں سے رنگ نہیں ہوئی، کوئی ٹچنگ نہیں ہے۔
کوئی ایکسیڈنٹ نہیں ہے، کوئی کلیم نہیں ہے، تمام جوڑ سیل پیک ہیں۔
انجن 100% اوکے ہے، سسپنشن اوکے ہے، کوئی کام نہیں مانگتی۔
ڈاکومنٹس کلیئر ہیں، اصل فائل اور سمارٹ کارڈ موجود ہے، بائیو میٹرک موقع پر ملے گی۔
ج
فیملی یوزڈ گاڑی ہے، چسکہ پارٹی سےمعذ
Arifwala
ڈیمانڈ 1125000] - موقع پر کمی بیشی ہو ج mobile (Chat with seller)