Description
اسلام علیکم
سوزوکی مہران 2011 ماڈل سفید رنگ سارا کام ابھی کروایا ہے ۔
1 نیو فرش
2 پاور ونڈو
3 پاور سٹیرنگ
4 سروا بریک
5 نیو بیٹری
6 پلاسٹک گتے نیو 4 دروازوں کے
7 نیو فرش کلین اور شیٹ
8 نیو شاک
9 نیو چمٹے
10 نیو سٹیرنگ کنگھی
11 سسپینشن نیو
12 گئیر حصے کا مکمل کام
13 نیو موبل آئل اور ٹیوننگ
14 ساؤنڈ سسٹم
بلکل اوکے ہے خود شوق سے تیار کروائی ہے نیو پینٹ کروایا ہے شوق سے کوئی کام نہیں ہونے والا جب مرضی آ کر چیک کریں نشاط کالونی کینٹ میں