Description
*Suzuki Mehran VX - ماڈل 2008 - برائے فروخت*
السلام علیکم!
سوزوکی مہران VX ماڈل 2008 برائے فروخت ہے۔
*گاڑی کی تفصیل:*
- ماڈل: 2008
- رجسٹریشن: سندھ، اپنے نام پر ہے
- اندر سے: Genuine
- باہر سے: Shower ہے
- انجن، گیئر، حصہ: بلکل اوکے ہے، کوئی کام نہیں ہے
- ٹائر: 100% نئے ہیں، ابھی ڈالے ہیں
- ساؤنڈ سسٹم:new لگا ہوا ہے
- فیول: پٹرول + CNG دونوں پر ہے
- استعمال: فیملی یوز گاڑی ہے
*ڈیمانڈ: 7 لاکھ*
جس کو سمجھ آئے وہی رابطہ کرے، تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی۔
فضول میں رابطہ نہ کریں۔
*ایکسچینج: کیری بولان کے ساتھ ایکسچینج بھی ہو جائے گی۔*
پہلے اشتہار پورا پڑھیں، پھر میسج کریں۔
*لوکیشن: بٹگرام*