Description
السلام علیکم جی گاڑی میرے نام پر ہے 2005 ماڈل ہے لائف ٹائم ٹوکن ہے اندر سے جینون ہے فرنٹ بھی جینون ہے گاڑی کا انجن صبح کے ٹائم ہلکا سا دھواں دیتا ہے دن کو ٹھیک چلتی ہے کوئی مسئلہ نہیں ہے گاڑی ڈرائیونگ سیکھنے کے لیے لی تھی چھ لاکھ روپے کی ڈیمانڈ میری چھ لاکھ ہے سنجیدہ حضرات کے لیے تھوڑی بہت کمی پیشی ہو جائے گی دیکھنے کے لیے گاڑی ہفتہ اتوار کے علاوہ جی سیون ٹو میں سٹریٹ نمبر 15 کے پاس دیکھی جا سکتی ہے