Description
سوزوکی مہران وی ایکس ار گاڑی اندر سے جینین ہے باہر سے کلر ہے انجن سسپینشن گیر سب اوکے ہے گاڑی میرے نام ہے بائیومیٹرک موقع پر ٹائر نیو ہیں گاڑی میں کسی قسم کا کام نہیں ہے نان ایکسیڈنٹل ہے فائل اوریجنل ہے سمارٹ کارڈ بنا ہوا ہے میرے نام کا راولپنڈی کینٹ میں گاڑی دیکھی جا سکتی ہے کسی بھی وقت پیسوں میں تھوڑی بہت کمی ہو جائے گی