Description
سوزوکی مہران وی ایکس آر
ماڈل کے حساب سے بہت اچھی کنڈیشن
تھوڑا بہت زنگ ہے لیکن فرنٹ بیک مکمل طور پر صاف
اندر سے ٹوٹل جینون
باہر سے دروازے ڈگی بونٹ جینون
اے سی کی سو فیصد گارنٹی
صرف گیس ریفلنگ
انجن
ٹائر
بادی وائز بہترین
مناسب قیمت پہ مل جائے گی
بائیو میٹرک فوراً مل جائے گی
کاغذات نامزدگی مکمل