Description
السلام وعلیکم مہران 2018ماڈل فل لش کنڈیشن باہر سے ہلکی پھلکی ٹچنگ اندر سے سیل بائی سیل بہت ہی وی وی آئی پی گھر کی گاڑی ہے نیو ٹائر الائے رم چل اے سی زبردست کولنگ ساونڈ سسٹم لگا ہوا ہے کراچی نمبر ٹوکن اپڈیٹ کر کے دیں گے کاغذات مکمل لوکیش ضلع لودھراں رابطہ نمبر ۔(View phone number)