Description
:
گاڑی مکمل طور پر گھر کے استعمال میں رہی ہے۔
گاڑی کا انجن بالکل اوکے اور بہترین حالت میں ہے۔
سسپینشن بالکل اوکے ہے، گاڑی میں فی الحال کوئی کام نہیں ہونے والا، بس خریدیں اور چلائیں۔
اے سی (AC) بالکل چالو اور بہترین کام کر رہا ہے۔
نئے ٹائر انسٹال ہیں۔
گاڑی میں صرف ہلکی پھلکی ٹچिंग ہے۔
کاغذات: تمام اورجنل دستاویزات اور فائل کلیئر موجود ہے، بائیو میٹرک موقع پر مل جائے گی