Description
السلام علیکم سوزوکی راوی 2010 ماڈل جو کہ میں سیل کر رہا ہوں جس بھائی کو چاہیے اور رابطہ کر سکتا ہے گاڑی میں ایک روپے کا کام نہیں ہے گاڑی میں سٹیل جنگلا پائیدان مطلب گاڑی کا جو سامان ہے سارا لگا ہوا ہے انجن میں کوئی کام نہیں ہے الریڈی سب کچھ رینیو کر کے بنایا ہوا ہے جس بھائی کو لینا ہے وہ رابطہ کر سکتا ہے فالتو لوگ تنگ نہ کریں برائے مہربانی جس کو لینا ہے وہی رابطہ کر رہے ہیں رابطہ نمبر ہے ہمارا (Chat with seller) اس نمبر پہ واٹس ایپ بھی ہے اور کال بھی کر سکتے ہیں