Description
Suzuki gs 150 se
2022 model
1st owner
NOTE
without accessories in showroom condition I will give this bike for
3.60
بائیک کی قیمتیں مہنگی ہو جانے کی وجہ سے میں نے خود یہ بائیک 3.80 ہزار کا خریدا ہے
میرے دوست نے یہ بائیک خریدا تھا اور انسٹالمنٹ پہ لیا تھا وہ کس سے ادا نہ کر سکا لہذا میں نے مکمل قیمت ادا کر کے یہ خریدا ہے
سوزوکی کمپنی کی طرف سے یہ میرے نام پر ٹرانسفر ہوا اور میں ڈائریکٹ فرسٹ اونر ہوں
میں نے یہ بائیک 1700 کلومیٹر چلا ہوا لیا اور اس ٹائم یہ ساڑھے تین ہزار پلس چل چکا ہے
باقی جو خریدنا چاہے گا اسے کمپنی کنڈیشن میں ملے گا جبکہ جس کو تیار چاہیے تو اس کو مزید اضافی پیسے دینے ہوں گے
جو کہ مندرجہ ذیل نیچے درج ہے
with accessories installed 90 k increase
3500 km driven
LIQUI MOLY Oil imported used
fully modified bike
Sofa seat comfortable 7000
Tyre 25500 TIMSUN Made in USA offroad onroad best road grip tyres with big size.
Lights 25000
Air press hands 4000
Wind shield 4000
Guard 5500
Back stand 5000
Box jdr 45 liter 11000
Seat cover 2000 imported
SMD BULBS installed in indicators 4000
Crash guard installed 5500
Lights button imported quality seperate for each light 3000