Description
سوزوکی ایف ایکس 1986 ماڈل برائے فروخت
گاڑی کی تفصیلات
- ماڈل: 1986
- فیول: پیٹرول
- انجن: بہترین حالت میں
- ٹائر: اچھی حالت میں
- آڈیو سسٹم: MP3 پلیئر نصب ہے
- اسپیکرز: کنورٹ کمپنی کے اسپیکرز نصب ہیں
- مجموعی حالت: بہت اچھی
انجن بالکل ٹھیک ہے۔
ٹائر اچھی حالت میں ہیں۔
کسی بڑے کام یا مرمت کی ضرورت نہیں۔
فائنل قیمت: 2,30,000 روپے
قیمت بالکل فائنل ہے، مزید گنجائش نہیں ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
Suzuki FX 1986 Model for Sale. گاڑی خریدنے میں دلچسپی رکھنے والے حضرات سے گزارش ہے کہ براہِ کرم صرف وائس میسج کے ذریعے رابطہ کریں۔ وائس میسج کرنے والوں کو فوری جواب دیا جائے گا۔ ٹائپنگ میسجز کا جواب نہیں دیا جائے