Description
Every 2016 Model Every Shape (Mitsubishi Minicab)
2021 Registered - CZ-2892
• رجسٹریشن: CZ-2892
• ماڈل: 2016 | رجسٹرڈ: 2021
• چیسز: DS17V-106282
• گریڈ: 3.5 - آکشن شیٹ موجود ہے
• کلر: سلور
• مائلیج: 87,654 km
• اونر: تھرڈ اونر
• کنڈیشن: ہلکی ٹچنگ / ڈینٹ ہے، فریش نہیں ہے، ایمانداری سے بتا رہا ہوں
• ڈیمانڈ: 19,80,000 روپے - کمی پیشی ہو جائے گی
لوکیشن: کراچی، گھر پر موجود ہے
رابطہ: (View phone number)
نوٹ: تصویریں اصلی ہیں، کوئی دوسری گاڑی نہیں ہے۔ آکشن شیٹ ساتھ ملے گی۔