Description
السلام علیکم بھائی یہ ہائی روف ہے سیل کرنی ہے بہت ارجنٹ ضرورت ہے اس وجہ سے بیچ رہا ہوں گھر کی گھر کی گاڑی ہے یوز میں ماشاءاللہ انجن وائز بالکل ٹھیک ہے ایل پی جی 60 کا سلنڈر لگا ہوا ہے اور پیٹرول کے اوپر بھی ان ہے اور پیسوں میں اور تھوڑی بہت بارگیننگ ہو جائے گی چیک کر لیں ایم وی ایم لگا ہوا ہے ایم لگا ہوا ہے ساؤنڈ سسٹم اچھا ہے چلنے میں بہترین گاڑی ہے گھر کی کے یوز میں ہے بس ابھی تھوڑی سی پیسوں کی نیڈ ہے اس وجہ سے سیل کر رہا ہوں السلام علیکم