Description
صاف ستھری گاڑی، بہترین کنڈیشن میں!
ماڈل 2017
انجن سیلڈ، جینوئن اور بہترین کنڈیشن میں
باڈی باہر سے شاور نہیں، صرف ٹچ اَپ ہے
سسپنشن بالکل اوکے
انجن، گیئر اور ڈرائیو بہترین
گاڑی کی رننگ اور پرفارمنس اچھی
اندر سے صاف ستھری گاڑی
گاڑی فیملی استعمال کے لیے بہترین
بائیومیٹرک کی سہولت موجود
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔
گاڑی دیکھیں، پسند آئے تو ڈیل کریں۔
لوکیشن: Askari park main university road karachi
Demand 1180000
رابطہ نمبر:0/3/1/0/2/9/8/0/1/5/5