Description
سوزوکی بولان / کیری ڈبہ 2015
اسلام آباد رجسٹرڈ | فرسٹ اونر | پیٹرول
گاڑی والد صاحب کے ذاتی استعمال میں رہی ہے اور صرف اسلام آباد میں چلائی گئی ہے۔ تقریباً ایک سال اساتذہ کے پک اینڈ ڈراپ کے لیے بلیو ایریا اور مونال ریسٹورنٹ کے قریبی علاقے میں استعمال ہوئی۔
ماڈل 2015
اسلام آباد رجسٹرڈ
فرسٹ اونر
انجن بہترین حالت میں
آرام دہ صوفہ اسٹائل سیٹیں نصب
نئے ٹائر ماڈل کے ٹائر 2024
باقی ٹائروں میں کوئی پنکچر نہیں
باڈی پر معمولی ٹچ اپ / باہر سے شاور
محدود استعمال، صرف اسلام آباد میں
وجہ فروخت: پلاٹ خریدنے کے لیے رقم درکار ہے۔
گاڑی کی جگہ: کابینہ ڈویژن، ریڈ زون، بلیو ایریا کے قریب، اسلام آباد۔
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں ۔