Description
Suzuki Carry Dabba 2015 Model For Sale
Full Original – Zero Dent – Zero Paint
الحمدللہ! اپنی ذاتی سوزوکی کیری ڈبہ 2015 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی انتہائی صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔
گاڑی کی خاص خوبیاں:
2015 ماڈل
فل اوریجنل باڈی
زیرو ڈینٹ، زیرو پینٹ
پیٹرول + CNG ڈبل سسٹم
انجن 100% بہترین کنڈیشن میں
ڈسک بریک انسٹال شدہ
فوم والی آرام دہ سیٹس
LCD انسٹال شدہ
RPM meeter install سینٹرل لاک انسٹال شدہ
گاڑی شوق سے رکھی گئی ہے
مجموعی طور پر انتہائی شاندار گاڑی
ایک بہترین گاڑی، بہترین کنڈیشن میں!
گاڑی دیکھنے کے بعد آپ خود اس کی کنڈیشن کا اندازہ لگا سکتے ہیں۔
مطالبہ قیمت: ______1400000____
لوکیشن: ___peshawar saddar_______
رابطہ نمبر: (View phone number)__
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ شکریہ