Description
گاڑی میں مائنر سی ٹچنگ ہے ہے اور صرف تیس ہزار کلو میٹر چلی ہے ایک روپے کا کام نہیں ہے ٹائر بیٹری بلکل نیو ہے ٹائر ٹوٹل چار سو کلو میٹر چلے ہیں ابھی تک یر چیز جینیئن لگی ہےپرمٹ دوہزار سترہ سے شارٹ ہے قیمت فائنل ہے موقع پر تھوڑی سی کمی پیشی ہو جاۓ گی