Description
Suzuki Bolan 2011 برائے فروخت - LEB 9338
السلام علیکم!
Suzuki Bolan ماڈل 2011 برائے فروخت ہے۔
تفصیلات:
ماڈل: 2011
نمبر: LEB 9338 - لاہور نمبر
رنگ: سفید
انجن: 100% فٹ، کوئی کام نہیں
باڈی: صاف ستھری، کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہیں
ٹائر / رم: نئے Alloy Rims اور ٹائر
انٹیریئر: نیا پوشنگ، ڈیش بورڈ صاف
کاغذات: تمام کلیئر، بائیو میٹرک موقع پر
گاڑی فیملی استعمال کے لیے بہترین ہے، خریدیں اور چلائیں۔