Description
سوزوکی بلینو فروخت کے لیے
- آل اوور جینوئن اور مکمل اوریجنل گاڑی
- اندر سے صاف ستھری
- انجن اور گیئر بہترین حالت میں
- ڈرائیو بہت اچھی اور ہموار
- کوئی بڑا ایکسیڈنٹ نہیں
- اصل کاغذات موجود
- فیملی استعمال شدہ گاڑی
- بہت اچھی طرح مینٹینڈ
- صرف خریدیں اور چلائیں
سنجیدہ خریدار حضرات ہی رابطہ کریں۔
گاڑی دیکھنے کے بعد معمولی گنجائش ہے۔