Description
Suzuki Bolan Carry Dabba 2007 for Sale
سوزوکی بولان کیری ڈبہ 2007 ماڈل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
گاڑی کی تفصیلات:
• ماڈل: 2007
• لاہور رجسٹریشن
• لائف ٹائم ٹوکن
• اسمارٹ کارڈ اپنے نام پر
• اصل کاغذات اور مکمل فائل موجود
• انجن اچھی حالت میں
• باڈی اور مکینیکل حالت اچھی
• گاڑی روزانہ استعمال میں رہی ہے
• اسکول پک اینڈ ڈراپ سروس میں استعمال ہوئی ہے
• فیملی، اسکول اور روزمرہ استعمال کے لیے موزوں
قیمت: 7 لاکھ 80 ہزار روپے
مقام: ورسک روڈ، چِل غازی بابا، پشاور
سنجیدہ خریدار گاڑی دیکھ کر تسلی کر سکتے ہیں۔
صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں:
(Chat with seller)
براہ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ میسج کریں۔