Description
سوزوکی بولان 2007 ماڈل برائے فروخت۔ گاڑی گھر کی استعمال شدہ ہے اور فیملی میں چلی ہوئی ہے۔ ایکسیڈنٹڈ نہیں ہے۔ کمپنی کے اوریجنل کلر میں تھی، چھت کا رنگ اترنے کی وجہ سے اچھی لک اور خوبصورتی کے لیے اندر سے باہر تک مکمل شاور کروایا گیا ہے۔ انجن 10/10، گیئر بالکل فٹ ہے۔ صرف حصے سے ہلکی گونج کی آواز آتی ہے۔ ٹائر بالکل نئے زیرو میٹر ہیں۔ سیٹیں مکمل ہیں۔ فرنٹ شیشے پر پتھر لگنے کا ہلکا نشان ہے۔ باقی گاڑی فریش اور بہترین حالت میں ہے۔ بائیومیٹرک موقع پر دیں گے۔