Description
Suzuki Bolan 2002 model 100% geniune hai alloy rim or new seats install hai koi bhi part repaint nahi hai gari vip hai ik dam ok sirf family use hai.
سوزوکی بولان 2002 ماڈل الحمدللہ گاڑی 100 جینوئن اور بہترین حالت میں ہے، کسی بھی حصے پر ری پینٹ نہیں مکمل اوریجنل باڈی الائے رمز اور نئی سیٹیں نصب ہیں۔ صرف فیملی استعمال میں رہی ہے۔ انجن سسپنشن اور تمام مكينيكل كام بہترین ہیں۔