Description
کیا آپ سمجھنا چاہتے ہیں کہ لوگ مختلف انداز میں کیوں سوچتے اور بات کرتے ہیں؟
Surrounded by Idiots میں انسانی رویّوں اور communication کے مختلف انداز کو آسان طریقے سے سمجھایا گیا ہے۔
اپنی communication بہتر کریں اور لوگوں کو بہتر سمجھیں۔
#SurroundedByIdiots #BookTok #Books #SelfImprovement #Communication #UrduBooks