Description
Job Opportunity – Supervisor Required Location: Islamabad / Rawalpindi Company: M. I. Home Services
ہماری کمپنی کو ایک ذمہ دار اور محنتی Supervisor کی ضرورت ہے جو ہماری ٹیمز اور ڈیلی آپریشنز کو مینیج کر سکے۔
Requirements:
کم از کم 1–2 سال کا تجربہ (Supervisor / Team Leader)
Basic education (Matric / Intermediate)
اسلام آباد / راولپنڈی کے ایریاز کا علم ہو
ذمہ دار، ایماندار اور محنتی ہو
ٹیم کو ہینڈل کرنے کی صلاحیت ہو
Salary & Benefits:
Salary: 25,000 – 35,000 (experience کے مطابق)
رہائش (Accommodation) فراہم کی جائے گی
کھانے کا انتظام
موبائل پیکج
بونس اور گروتھ کے مواقع
⏰ Job Type:
Full Time
Apply Now:
اگر آپ اس جاب کے لیے موزوں ہیں تو فوراً رابطہ کریں:
WhatsApp: (View phone number) Location: Islamabad
نوٹ: صرف سنجیدہ اور کام کرنے والے لوگ رابطہ کریں۔