Description
سپر اسٹار 70 سی سی موٹر سائیکل برائے فروخت
- ماڈل: 2026
- استعمال: صرف 11 ماہ
- فرسٹ اونر
- کنڈیشن: 10/10
- انجن بہترین حالت میں
- اصل کاغذات اور نمبر پلیٹ موجود
- موٹر سائیکل کی حالت بہت صاف ستھری ہے۔
قیمت: 90,000 روپے
مقام: کورنگی، کراچی
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
قیمت فائنل ہے۔ (View phone number)