Description
چلتا ہوا کریانہ اسٹور برائے فروخت
ماشاءاللہ اچھی چلتی ہوئی کریانہ شاپ سیل کے لیے موجود ہے۔
شاپ میں بچوں کی تمام ضروری آئٹمز، گھر کے روزمرہ راشن کا مکمل سامان، کولڈ ڈرنکس، بسکٹس، چپس، دودھ، مصالحہ جات اور دیگر جنرل اسٹور کی چیزیں موجود ہیں۔
اچھی لوکیشن
ریگولر کسٹمر
روزانہ کی اچھی سیل
مکمل سیٹ اپ تیار
فوری کام شروع کر سکتے ہیں
یہ شاپ کافی عرصے سے چل رہی ہے اور علاقے میں اچھی پہچان رکھتی ہے۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
رابطہ: [(Chat with seller)]
لوکیشن: bagriyan gaon 5 block gazi park Lahore