Description
یونین اسٹار 2019 لیٹ ماڈل، انتہائی صاف ستھری اور بہترین کنڈیشن میں ہے۔ انجن A1، ٹائر نئے اور رِم تقریباً نئے ہیں۔ الیکٹریشن کا تمام کام حال ہی میں کروایا گیا ہے۔
اصل ڈاکومنٹس اور فائل موجود ہیں، مالک کے شناختی کارڈ کی کاپی بھی موجود ہے۔
فوری فروخت کے لیے دستیاب ہے، قیمت فائنل ہے۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔