Description
:
---
*Super Power SP 70 - 2020 Model - - Karachi Number*
السلام علیکم!
میرے پاس Super Power 70cc 2020 ماڈل برائے فروخت ہے۔
*بائیک کی تفصیلات:*
ماڈل: 2020
نمبر: کراچی
رنگ: کالا
*کنڈیشن:*
1. *سیٹ:* سیٹ کا نیچے والا پلاسٹک ٹوٹا ہوا ہے، وہ تبدیل کرانا پڑے گا۔ اوپر سے سیٹ ٹھیک ہے لیکن پلاسٹک چینج ہوگا۔
2. *انجن:* انجن، سلنڈر، ہیڈ بالکل فٹ اور سیل پیک ہے۔ انجن میں ایک روپے کا بھی کام نہیں ہے، آواز بالکل صاف ہے۔
3. *ٹائر:* پیچھے والا ٹائر بالکل نیا ہے۔ آگے والا ٹائر تھوڑا پرانا ہے لیکن اس میں نئی ٹیوب ڈالی ہوئی ہے۔
4. *میٹر:* میٹر ورکنگ میں ہے۔
5. *باقی:* ٹینکی ٹاپے جینوئن ہیں، چین گراری، سائلنسر سب اوکے ہے۔
کاغذات مکمل ہیں، CPLC کلیئر ہے۔
بائیک چلنے میں بالکل اوکے ہے، بس سیٹ کا پلاسٹک بنوائیں اور چلائیں۔
*ڈیمانڈ:* 65000 (کمی بیشی ہو جائے گی)
*لوکیشن:* کراچی
صرف سنجیدہ حضرات رابطہ کریں۔
--