Description
موٹر سائیکل برائے فروخت
کمپنی: سپر پاور
ماڈل: 2013
رجسٹریشن: مردان نمبر
دستاویزات: کاپی، فائل اور ایک نمبر پلیٹ موجود ہے۔
حالت: انجن سے کوئی غیر معمولی آواز نہیں آتی، البتہ دھواں دیتا ہے۔
قیمت: 31,500 روپے
مقام: پشاور، حیات آباد فیز 6، گول چوک
رابطہ نمبر: (Chat with seller)
نوٹ: خریدار حضرات موٹر سائیکل چیک کر کے خرید سکتے ہیں۔31