Description
چلنے میں اوکے انجن سے اوکے اگلا ریم ٹائٹ ہر چیز نئی ڈلوائی ہوئی ہے ٹنکی ٹاپے اپنے ہیں ہر چیز اوکے ا کے چیک کریں اور لے جائیں ڈاکومنٹ کمپلیٹ ہیں خالی ایک رننگ پیپر کہیں کھو گیا ہے جو بھی خریدے گا وہ فورا اپنے نام پہ کر لے فرسٹ اونر کے نام پر ہے لینے والے رابطہ کریں فضول بندے پوسٹ سے دور رہیں