Description
سپر باسمتی دوبار/دوہر چاول بالکل صاف ستھرے اور بہترین کوالٹی میں دستیاب ہیں۔
کوالٹی: صاف ستھرا دانا، کنکر اور گرد و غبار سے پاک
پکائی: بہترین ذائقہ، خوشبو اور زبردست ابال
استعمال: گھروں، کچن، بریانی، پلاؤ اور کمرشل استعمال/ہوٹلنگ کے لیے بہترین