Description
بالکل نئی بائیک برائے فروخت
یہ بائیک بالکل نئی ہے اور خود تیار کروائی گئی ہے۔ بائیک کی کنڈیشن بہت بہترین ہے، ابھی استعمال نہیں ہوئی۔ ہر چیز اچھی کوالٹی کی لگائی گئی ہے اور بائیک خوبصورت اور مضبوط تیار کی گئی ہے۔
بالکل نئی
بہترین کنڈیشن
خود تیار کروائی گئی
معیاری پارٹس استعمال کیے گئے ہیں
دیکھنے اور چلانے میں بہترین
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔ قیمت مناسب رکھی گئی ہے