Description
SCS Sunblock
اپنی نازک جلد کو تیز دھوپ، سورج کی شعاعوں اور نقصان دہ الٹرا وائلٹ ریز (UVA/UVB) سے محفوظ بنائیں۔
خصوصیات:
24 گھنٹے تک مؤثر تحفظ
ہلکی اور نان-اسٹکی فارمولہ
جلد کو نرم، ملائم اور چمکدار بنائے
ہر طرح کی جلد کے لیے موزوں
میک اپ کے نیچے استعمال کے لیے بہترین
اپنی جلد کو جھریوں، داغ دھبوں اور قبل از وقت بڑھاپے سے بچانے کے لیے SCS سن بلاک کا روزانہ استعمال کریں۔