Description
چائینہ سے ایمپورٹ کی گئی ایک جدید گنے کا رس نکالنے والی مشین جو انتہائی کم بجلی کنزیوم کرتی ہے
ایک مضبوط لوہے کے فریم میں لگائی گئی ہے اوربالکل نئی اوپر پلاسٹک کا واٹر پروف شیٹ گنے رکھنے کے لیے اندر جگہ اور بہت سی خالی جگہ
ٹائر ہونے کی وجہ سے ایک جگہ سے دوسری جگہ لیکر جانے
میں آسانی
0/300/9/0/11/752