Description
گنے کا جوس کا کام کرنے والوں کے لیے زبردست تحفہ اب اپ مشین کی بڑی موٹر کی وجہ سے زیادہ بل سے جان چھڑاسکتے ہیں یہ ایک ایسی مشین ہے جو 40 ایمپیئر کی دو بیٹریوں سے سارا دن چل سکتی ہے اور اگر واپڈا پہ چلانا چاہیں تو 300 واٹ لیتی ہے مزید معلومات کے لیے فون پر رابطہ کریں