Description
خوبصورت صوفہ سیٹ برائے فروخت — لاہور
گھر کا خوبصورت صوفہ سیٹ فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
ایک تھری سیٹر صوفہ
ایک ٹو سیٹر صوفہ
ایک سنگل سیٹر صوفہ
ساتھ میں کشن بھی موجود ہیں۔
صوفہ سیٹ اچھی اور صاف حالت میں ہے۔ خوبصورت ڈیزائن اور آرام دہ فوم کے ساتھ۔
قیمت: 85,000 روپے
بات چیت کی گنجائش موجود ہے۔
شہر: لاہور
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔