All categoriesDropdown arrow
Car Services
Suction Pump Fully Automatic Water Sensor Device 0
1 / 2
Rs 10,000

Suction Pump Fully Automatic Water Sensor Device

Aisha Manzil, Karachi
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price10,000
ConditionNew
Description
(میٹرکس آٹومیٹک واٹر سینسر سیکشن پمپ ڈیوائس) آپ گھر پر ہوں یا نہ ہوں. نہ رات میں جاگنے کی ضرورت پڑے گی. پانی آنے کی صورت میں یہ ڈیوائس سیکشن پمپ کو آٹومیٹک آن کر دیتا ہے. اور جب پانی آنا بند ہوتا ہے تو یہ ڈیوائس پمپ کو آٹومیٹک آف کر دیتا ہے جس کی وجہ سے پمپ خالی نہیں چلتا اور پمپ خراب نہیں ہوتا. اس ڈیوائس میں مینول اور آٹومیٹک آپشن کی سہولت موجود ہے. ایل ای ڈی لائٹس ڈسپلے کے ذریعے پمپ کے آپریشن سے باخبر رہ سکتے ہیں. ٹینک فل ہونے کی صورت میں ڈیوائس پمپ کو آٹومیٹک آف کر دیتی ہے. Max Load: 2 HP Pump 1 Year Device Warranty 1 week Device Checking Warranty Save Water Save Electricity Save Time Save Pump Model WLC:302
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1087616400
Report this ad