Description
دو عدد سنگل فیز سب میٹرز بالکل ٹھیک ورکنگ کنڈیشن میں برائے فروخت ہیں۔ ایک Titan کمپنی کا ہے اور دوسرا Success کا ہے۔ گھر کے کسی پورشن، کرائے کے کمرے، دکان یا AC کا لوڈ چیک کرنے کے لیے بہترین ہیں۔ یہ میٹر پائیدار ہوتے ہیں اور جلدی خراب نہیں ہوتے۔ فالتو پڑے ہیں اس لیے مناسب قیمت میں بیچ رہا ہوں۔
Location: Sialkot