Description
Phoenix اسٹائلش بائیسیکل برائے فروخت
مضبوط اور اسٹائلش Phoenix بائیسیکل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ بائیسیکل کی اوور آل کنڈیشن اچھی ہے اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہے۔
موٹے اور مضبوط ٹائر (روڈ گریپ اچھی)
سادہ سسٹم (گیئر نہیں ہے – مینٹیننس کم)
فریم مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی
اسٹائلش لک اور اسپورٹی ڈیزائن
نوٹ: بریک اور گیئر موجود نہیں ہیں، اسی حساب سے قیمت مناسب رکھی گئی ہے۔
یہ بائیسیکل خاص طور پر ان لوگوں کے لیے اچھی ہے جو سادہ اور مضبوط سائیکل چاہتے ہیں یا اپنی مرضی سے موڈیفائی کرنا چاہتے ہیں۔