Description
مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی اسٹڈی ٹیبل فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
سائز: 4 فٹ × 2.5 فٹ
کل وزن: 32 کلوگرام
میٹل فریم وزن: 16 کلوگرام (بہت مضبوط اور پائیدار)
پڑھائی، آفس، کمپیوٹر یا ورک اسٹیشن کے لیے بہترین۔
حالت: اچھی، مضبوط اور استعمال کے لیے مکمل تیار۔