Description
ایسا سکول فرنیچر جو سالوں سال چلے!
کیا آپ بھی ہلکے اور کمزور فرنیچر سے تنگ آ چکے ہیں جو چند مہینوں میں ٹوٹ جاتا ہے؟
ماڈرن فرنیچر فیکٹری مردان لایا مضبوط اور پائیدار سکول فرنیچر
مضبوط لوہے کا فریم - زنگ نہیں، ٹیڑھا نہیں ہوگا
اعلیٰ معیار کی ٹھوس لکڑی کا ٹاپ
طلباء کے لیے آرام دہ - پورا دن آسانی سے بیٹھ سکتے ہیں
مضبوط ویلڈنگ اور بہترین فنشنگ
سکول، کالج، مدرسہ اور اکیڈمی کے لیے بہترین انتخاب
پورے پاکستان میں ڈیلیوری
فیکٹری ریٹ - کوئی درمیانی کمیشن نہیں
ابھی آرڈر کریں واٹس ایپ پر: [(View phone number)]
فیکٹری: مردان، کے پی کے