Description
اچھی حالت میں مضبوط اور آرام دہ بیبی اسٹرولر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
• خصوصیات: ہلکا اور مضبوط فریم، آرام دہ نرم کشن، سامنے کھانے پینے کی ٹرے اور دھوپ سے بچاؤ کے لیے چھتری۔
• پہیے: 8 مضبوط پہیے بریک لاک کے ساتھ۔
• حالت: صاف ستھرا اور بالکل ٹھیک کام کر رہا ہے۔
بیٹھنے کے ساتھ بچہ لیٹ بھی سکتا ہے
3 سال تک کا بچہ لیٹ سکتا ہے