Description
You can make Straw Pipes via Making Machine
یہ ایک بوتل سٹرا بنانے کی نیو مشین ھے جو کہ صرف تین مہینہ استعمال ہوئی ہے ۔ صرف روز کے دو گھنٹے مشین چلا کر آپ روز کے کم سے کم 2500 تک کما سکتے ہیں ۔ صرف سریس اور سنجیدہ لوگ رابطہ کریں نہ اپنا اور دوسروں کا وقت ضائع کریں ۔ شُکریہ
رابطہ نمبر وٹس آپ کریں ۔۔
(View phone number)