Description
میکسیکن فوڈ پروڈکٹس، سائٹ کراچی کو تجربہ کار اسٹور اسسٹنٹ کی ضرورت ہے جسے کمپیوٹر کا علم ہو اور اسٹور پر کام کرنے کا لازمی تجربہ ہو۔ صرف متعلقہ تجربہ رکھنے والے امیدوار اپنا ریزیوم (View phone number)پر بھیجیں۔
Send your cv on the given number.