Description
السلام علیکم
کراچی سے ملا ہوا قدرتی اصلی Pyrite پتھر برائے فروخت ہے۔
اسے Fool's Gold اور دولت کا پتھر بھی کہتے ہیں۔
وزن: تقریباً 25-30 گرام
رنگ: سنہرا چمکدار
100% قدرتی Raw Piece
گھر میں رکھنے، ڈیکوریشن، اور Collection کے لیے بہترین ہے۔
نوٹ: یہ اصلی سونا نہیں ہے، یہ Pyrite Mineral ہے۔