Description
کوٹ پینٹ کے تجربے کار کاریگروں کی اشد ضرورت ہے (چین وائز کام)
ہمیں اپنی ورکشاپ/یونٹ کے لیے کوٹ اور پینٹ کی سلائی کے ماہر کاریگروں کی فوری ضرورت ہے۔
کام کی نوعیت: کوٹ اور پینٹ کی سلائی (Paint Coat Stitching)
کام کا طریقہ: چین وائز (Chain-wise Work) / ٹھیکے پر کام
ٹائمنگ: کوئی فکس ٹائمنگ نہیں ہے۔ جب آپ آئیں گے تو ٹائمنگ اور کام کی تفصیل موقع پر ڈیسائیڈ کی جائے گی۔
اجرت/ریٹ: ٹھیکے کے حساب سے (مناسب اور بہترین ریٹ)
رابطہ کریں:
خواہش مند کاریگر فوری رابطہ کریں:
(Chat with seller)
(صرف تجربے کار اور کام کرنے والے کاریگر رابطہ کریں)